Sardar Abdur Rab Nishtar history سردار عبدارب نشتر بانیان پاکستان کی تاریخ

Sardar Abdur Rab Nishtar history 
 سردار عبدارب نشتر بانیان پاکستان کی تاریخ

سردار عبدالرب نشتر تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنماوں میں سے ایک تھے
سردار عبدالرب نشتر کی پیدائیش موجودہ صوبہ پختونخواہ کے مرکز پیشاور میں ایک کاکڑ خاندان میں ہوئی سردار عبدالرب نشتر کے بزرگ بلوچستان کے علاقے ژوب سے ہجرت کرکے پیشاور میں مقیم ہوگئے تھے
سردار عبدالرب نشتر نے ابتدائی تعلیم مشن اسکول سے حاصل کی اس کے بعد بمبعی کے اسکول سنتا دھرم میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایڈورڈ کالج سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی جس کے بعد سردار عبدالرب نشتر نے مزید تعلیم کے حصول کے لیئے علیگڑھ یونیورسٹی میں داخلہ لیا جس کے دوران ہی سردار عبدالرب نشتر مسلم لیگ میں شامل ہوگئے جہاں
جاری ہے