Thursday 29 March 2012

Kakar کا کڑ



                            بسم اللہ الرحمان الرحیم                                    


انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
 

Research Center For Pakistan Middle East & International

 

 Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز




                                 

                 کاکڑ سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ   ہے اور   پاکستان کے اہم ترین کاکڑ  قبیلے  کے بارے میں 
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا کاکڑ  سرچ بلاگ سر دست  دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا آگے چل کر یہ پاکستان کی تمام ہی مقامی زبانوں میں شائع کیا جائے گا ۔
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔


موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔

اس خطے کی تاریخ ۔ 

 جغرافیہ۔

 موجودہ اور قدیم دور  میں پاکستان اور کاکڑ  قبیلے  کی تاریخ اور جائزہ۔

اس خطے  میں کاکڑ  قبیلے  کی اہمیت و جائزہ

 بلوچستان کے تمام علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
کاکڑ  قبیلے  سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
کاکڑ  قبیلے  کی تمام شاخوں اور ان کی اہمیت کے بارے میں معلومات۔
۔
  کاکڑ  سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  بلوچستان سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے

یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم

 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز 

  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ

 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون 

پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 
۔

علم پھیلانے کا سفر


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 


الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے قیام کی مدت کو تین برس کی مدت ہو چکی ہے .علم کی شمع کی روشنی پھیلانے اندھیرے مٹانے کے طویل سفر کے دوران یہ مدت کبھی کسی اہمیت کی حامل نہیں رہی ہے مگر وسایل کی عدم موجودگی کے ساتھ اس سفر کے دوران تین برس کی مدت یقیناًکچھ معنی رکھتی ہے ابھی تو ابتدا ہے جیسے جیسے سفر گزرے گا ویسے ویسے نئے مراحل سے آشنائی بڑھتی جائے گی ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے سفر کے خدوخال نمایاں ہوتے چلے جائیں گے

یقیناًیہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی قارئین کے لیئے باعث خوشی ہوگی ۔کہ صرف اور صرف اللہ کے بھروسے پر شروع کیئے گئے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دیے گئے لنکس کو اس قدر دلچسپی اورتوجے کے ساتھ دیکھا اور پڑھا جائے گا اس وقت صورتحال اس طرح کی بن چکی ہے کہ دنیا کے تقریبا تمام برآعظموں یورپ ایشیا امریکہ آسٹریلیا افریقہ کے تمام ہی ممالک میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے تشکیل دیے گئے انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان کے بیشتر لنکس کو بھر پور توجے کے ساتھ پڑھا جارہا ہے جبکہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تمام لنکس اب محض اردو دان طبقے تک ہی محدود نہیں رہے بلکے گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے اب دنیا کی ہر زبان میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لنکس کو پڑھا جارہا ہے ۔ گوگل کی عنایت کہ اس کی جانب سے صرف اور صرف اللہ کے بھروسے پر شروع کیئے گئے کے تمام ہی لنکس کے ساتھ ٹرانسلیٹرمنسلک کردیا گیا ہے تین سال کی مدت کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور ادارے کے زمے داران گزرے وسائل کی کمی ہر ارادے اور عزم کا منہ چڑاتے رہے مگر ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے جس عزم کا اظہار پہلے دن کیا تھا اس پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔

اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل سامنے ہے مگر راہ بے انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی رائے کے پیش نظر اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی جسارت کی جارہی ہے یسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے مشن کے حوالے سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی گئیں ہیں اور نہ ہی کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے اب صورتحال اس طرح کی ہے کہ یا تو آن لائین انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ بہت بڑا مشن ہے اور محض جذبات و توقعات کسی پروجیکٹ کو خیالات سے عملی جامہ پہنانے کا سبب کبھی بھی نہیں بنتے ہیں اس لیئے وسائل کی عدم دستیابی کے باعث اس پروجیکٹ کو جہاں اور جیسے کی بنیاد پرنامکمل چھوڑ دیا جائے یا پھر آپ تمام سے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے مندرجہ مراحل کے لیئے تعاون کی اپیل کی جائے ۔

1) (ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے باقائدہ سرور قائم کرنا ہے اس مقصد کے لیئے ہیوی ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے

(2)باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے( ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے جس جگہ پر یہ کام ہورہا ہے اس جگہ کے مالک نے نوٹس دے دیا ہے کہ جگہ خالی کردی جائے ورنہ ہر طرح کا قدم اٹھایا جائے گا۔جس میں پولیس و بدمعاشوں کے زریعے اس جگہ کو خالی کروانا حالانکہ اس جگہ کے حوالے سے تمام کرایہ ادا کیا گیا ہے ہر طرح کے یوٹیلیٹی بلز مکمل طور پر ادا کیئے جارہیں مگر شاید علم کی اس شمع کا جلنا ان کو گوارہ 

نہیں ہے )


(3)باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو باقائدہ ہر ماہ تنخواہ ادا کی جائے گی

(4)بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ مسلسل ایک بجٹ کی ضرورت ہے 

(5)دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔

اس حوالے سے ہمارے سامنے مندرجہ زیل طریقے کار ہیں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی لنکس میں ہر طرح کی اشتہارات دیئے جاسکتے ہیں 

علم کی شمع کو مسلسل جلائے رکھنے میں آپ سے باقائدہ تعاون کی درخواست کی جائے جو کہ ڈونیشن اور مالی تعاون کی صورت میں ہو اس حوالے سے کے بنک اکاونٹ نمبر دئے جارہے ہیں جس میں آپ کسی بھی طرح کی رقوم عطیہ کرسکتے 

ہیں



Account No 010003118601


 Standerd Charterd Bank of Pakistan



نوٹ یہ آن لائین اکاونٹ ہے دنیا کے کسی بھی گوشے سے باآسانی ہر طرح کی رقم ٹرانسفر ہوسکتی ہے 

آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات اس مقصد کے لیئے بھی نکالے

والسلام

سید عبید مجتبیٰ


ڈائیرکٹر

Research Center For Pakistan &  International Affairs

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز


مزید معلومات کے لیئے

0092-03323004893
0092-03243415512
0092-03452104458
0092-03062296626

UAE

00971-526241060


پر رابطہ قائم کریں

ہمارا مشن علم سب کے لیئے 

خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو

 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو  

جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل 

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے


پاکستان کے بارے میں جانیے

پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے


رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان

 کے بارے میں جانیے.


پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے


مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے

جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے


 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے


سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے

ا
سلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے  

نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے



مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے